Results 1 to 3 of 3

Thread: بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    bait ul maqadas.jpg
    بیت المقدس: یروشلم دنیا کا وہ واØ+د شہر ہے جو بیک وقت تین بڑے مذاہب کا مقدس شہر مانا جاتا ہے۔ مسلمان اسے نہایت عزت اور تکریم Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ یہی قبل اول تھا اور پیغمبر اسلام ï·º Ù†Û’ معراج پر جانے سے پہلے اسی شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں تمام نبیوں Ú©ÛŒ امامت فرمائی تھی۔

    یہیں سے آپ ï·º معراج پر تشریف Ù„Û’ گئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمان اور مسیØ+ÛŒ ایک ہزار سال تک اس شہر پر اپنا قبضہ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے برسر پیکار رہے ہیں۔

    یروشلم کے لفظی معنی

    تاریخی روایات Ú©Û’ مطابق لفظ یروشلم‘‘ دو عبرانی الفاظ یرو ‘‘ اور شیلم ‘‘سے ملکر بنا ہے جس Ú©Û’ معنی امن کا ورثہ ‘‘(Inheritance Of Peace) Ú©Û’ ہیں۔ یہودیوں Ú©Û’ مطابق Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ù†Û’ اسے جریØ+ Jereh کا نام دیاجس میں بادشاہ شالم Ù†Û’ 2008 قبل مسیØ+ میں شیلم ‘‘ کا اضافہ کر دیا۔ مسلمانوں Ù†Û’ اس شہر کا نام القدس یعنی پاکیزہ شہر رکھا جس Ù†Û’ بیت المقدس Ú©Û’ نام سے شہرت پائی۔

    یروشلم کی تاریخ

    ماہرین آثار قدیمہ کہتے ہیں کہ 5000قبل مسیØ+ میں بھی یروشلم میں انسانی آبادی Ú©Û’ آثار ملے ہیں۔اس Ù„Ø+اظ سے یہ دنیا Ú©Û’ قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔تاریخ Ú©ÛŒ کتب میں Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام اور Ø+ضرت لوط علیہ السلام کا ذکر ملتا ہے جنہوں Ù†Û’ بیت المقدس Ú©ÛŒ طرف ہجرت Ú©ÛŒ تھی۔پھر Ø+ضرت یعقوب علیہ السلام Ù†Û’ اللہ تعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ مطابق مسجد بیت المقدس (مسجد اقصیٰ)Ú©ÛŒ بنیاد رکھی۔

    ْْ۔1000 قبل مسیØ+ میں Ø+ضرت داؤد علیہ السلام Ù†Û’ شہر Ú©Ùˆ فتØ+ کرکے اپنی Ø+کومت کا دارالخلافہ بنا لیا جبکہ 960 قبل مسیØ+ میں Ø+ضرت داؤد علیہ السلام Ú©Û’ بیٹے Ø+ضرت سلیمان علیہ السلام Ù†Û’ ہیکل سلیمانی تعمیر کرایا۔

    Ù’Û”589 قبل مسیØ+ میں شاہ بابل (قدیم عراق) بخت نصر Ù†Û’ بیت المقدس شہر Ú©Ùˆ مسمار کر Ú©Û’ یہودیوں Ú©Ùˆ ذلت آمیز طریقے سے بے دخل کر دیا گیا وہ ایک لاکھ یہودیوں Ú©Ùˆ غلام بنا کر اپنے ساتھ عراق Ù„Û’ گیا۔ طویل عرصے تک یروشلم ویرانی Ú©ÛŒ تصویر بنا رہا۔ ایک سو سال بعد بیت المقدس ایک پررونق شہر بن چکا تھا۔

    Û”539 قبل مسیØ+ میں بخت نصر Ú©Û’ بعد فارس Ú©Û’ شہنشاہ روش کبیر (سائرس اعظم) Ù†Û’ بابل پر تابڑ توڑ Ø+ملوں Ú©Û’ بعد بابل اور یروشلم پر قبضہ کر لیا۔ اس Ù†Û’ یہودیوں Ú©Ùˆ واپس آنے Ú©ÛŒ اجازت دے دی۔

    ہیرود اعظم Ú©Û’ زمانے میں یہودیوں Ù†Û’ بیت المقدس اور ہیکل سلیمانی دوبارہ تعمیر کر لیا لیکن 70 عیسوی میں رومی جنرل ٹائٹس Ù†Û’ ہیکل سلیمانی Ú©Ùˆ مسمار اور شہر یروشلم Ú©Ùˆ تباہ Ùˆ برباد کر دیا۔ چوتھی صدی عیسوی میں رومیوں Ù†Û’ مسیØ+یت قبول کرلی اور بیت المقدس میں گرجا گھر تعمیر کرانا شروع کر دئیے۔

    جب بنی کریم ï·º معراج پر تشریف Ù„Û’ گئے تو 2 ہجری بمطابق 624 عیسوی تک بیت المقدس پر مسلمانوں ہی کا قبضہ تھا۔ Ø+Ú©Ù… الہٰی سے کعبہ (مکہ) Ú©Ùˆ قبلہ قرار دیا گیا۔ 639 عیسوی میں عہد فاروقی میں عیسائیوں سے ایک معاہدے Ú©Û’ تØ+ت بیت المقدس پر مسلمانوں کا قبضہ ہو گیا۔

    Û”691 عیسوی میں اموی Ø+کمران Ù†Û’ قبۃ الصخرا (ڈوم آف دا راک) تعمیر کرایا۔ 1099 عیسوی میں پہلی صلیبی جنگ میں صلیبیوں Ù†Û’ بیت المقدس پرقبضہ کر لیا جس میں 70 ہزار Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ مسلمانوں Ù†Û’ جام شہادت نوش کیا۔

    Û”1187 میں صلاØ+ الدین ایوبی Ù†Û’ صلیبیوں Ú©Ùˆ شکست دے کر شہر سے نکال دیا۔ 1229 میں فریڈرک دوم Ù†Û’ دوبارہ مسلمانوں سے یروشلم Ø+اصل کر لیا لیکن تھوڑے ہی عرصے بعد 1244 عیسوی میں مسلمان دوبارہ یروشلم Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

    ۔1517 عیسوی میں سلطان سلیم اول نے یروشلم کو عثمان
    مسیØ+ÛŒ اپنی شکست Ú©Ùˆ بھول نہ سکے تھے لہٰذا 1917Ø¡ میں انگریز جنرل ایلن بی عثمانیوں Ú©Ùˆ شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔

    اس Ú©Û’ بعد انگریز فوجوں Ù†Û’ شہر کا قبضہ Ø+اصل کر لیا۔ تاریخ Ú©ÛŒ کتابوں میں لکھا ہے کہ باب الخلیل Ú©Û’ راستے شہر میں داخل ہوتے وقت یروشلم Ú©Û’ تقدس کا اØ+ترام کرتے ہوئے وہ پیدل شہر میں داخل ہوا۔

    Û”1947Ø¡ میں اقوام متØ+دہ Ù†Û’ یروشلم اور فلسطین Ú©Ùˆ دو Ø+صوں میں تقسیم کر دیا۔ مشرقی Ø+صہ فلسطینیوں اور مغربی Ø+صہ یہودیوں Ú©Û’ Ø+والے کر دیا گیا۔ پھر دو عشروں تک یروشلم کا مشرقی Ø+صہ اردن Ú©Û’ اقتدار میں رہا لیکن 1967Ø¡ Ú©ÛŒ جنگ میں اسرائیل Ù†Û’ اس پر قبضہ کر لیا۔

    بین الاقوامی برادری نے آج تک یہ قبضہ جائز تسلیم نہیں کیا۔ اس مقدس شہر یروشلم نے بھی کیا قسمت پائی ہے، یہ بار بار تخت و تاراج ہوا، آبادیاں بار بار زبردستی جلا وطن ہوتی رہیں، اس کی گلیاں ان گنت مرتبہ میدان جنگ بنیں اور خون کے ندیوں کا منظرپیش کرتی رہیں۔

    تØ+ریر: خاور نیازی




    2gvsho3 - بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔  خاور نیازی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    2gvsho3 - بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔  خاور نیازی

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: بیت المقدس، 5 ہزار برس قدیم شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    Subhan Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •